کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سے سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس مارشل سلمان احسن بخاری کی الوداعی ملاقات

ملاقات میں پیشہ ورانہ مہارت سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

جمعہ 26 مئی 2017 23:35

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ  سے سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس مارشل سلمان احسن ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایئر آفیسر کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ ایئر وائس مارشل سلمان احسن بخاری نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں الوداعی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پیشہ ورانہ مہارت سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ایئر وائس مارشل سلمان احسن بخاری کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور ان کی گرانقدر خدمات کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :