بجٹ اجلاس ، اپوزیشن ارکان کی بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت

جمعہ 26 مئی 2017 21:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) قومی اسمبلی کے 2017-18 ء بجٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ2017-18 ء پیش کیا گیا جس میں اپوزیشن لیڈر سمیت پیپلزپارٹی کے ارکان ‘ تحریک انصاف کے ارکان اور ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان نبے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی ۔ واضح رہے کہ انہوں نے سیاہ پٹیاں اسلام آباد میں ڈی چوک کسانوں پر پولیس لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی وجہ سے احتجاجاض باندھی ہوئی تھیں۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :