وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کا جوتے اٹھا کر احتجاج

جمعہ 26 مئی 2017 21:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن ارکان جوتے اٹھا کر احتجاج کرتے رہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز قومی اسمبلی بجٹ 2017-18 ء وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیش کیا بجٹ پیش کرنے کے دوران اپوزیشن ارکان ہاتھوں میں جوتے اٹھا کر احتجاج کرتے رہے اور گو نواز گو کے نعرے لگاتے رہے۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :