پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے 3 جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 28کروڑ65 لاکھ 30 ہزار روپے مختص
جمعہ 26 مئی 2017 23:44
(جاری ہے)
پی ایس ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق ان ترقیاتی منصوبوں میں ایڈوانس نیوکلیئر پاور پلانٹس کے تحفظ کو یقینی بنانے اورڈیزائن اسیسمنٹ کی استعداد کار میں بہتری ، نیشنل ریڈیالوجیکل ایمرجنسی کو آرڈینیشن سنٹرکا قیام اور میانوالی میں پی این آراے کی رہائشی کالونی کے منصوبے شامل ہیں جن پرمجموعی اخراجات کاتخمینہ بالترتیب 11کروڑ60 لاکھ روپے ، 88کروڑ87 لاکھ10 ہزار روپے اور43کروڑ74لاکھ20 ہزار روپے ہے۔
رپورٹ کے مطابق ان منصوبوں کیلئے 30جون2017ئ تک 54کروڑ80لاکھ 31ہزار کے فنڈز جاری کئے جاچکے ہیں۔ ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.