بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 مئی 2017 19:43

بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے: محکمہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2017ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔ تاہم بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :