وفاقی بجٹ:کسانوں کیلئےخوشخبری،امونیاکھادکی قیمت میں300روپےفی بوری کمی کااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 مئی 2017 19:20

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔26مئی2017ء):وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2017-18 کے بجٹ میں کسانوں کو سہولت دینے کیلئے امونیا کھادکی قیمت میں 300روپے فی بوری کمی کردی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو یہ اعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 2017-18کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہاکہ کسانوں کو سہولت دینے کیلئے امونیا کھادکی فی بوری کی قیمت میں 300روپے کی کمی کردی گئی ہے ۔