وزارت سے استعفیٰ دینے والے سید ریاض حسین پیرزادہ بجٹ اجلاس میں اپنی نشست پر ہی براجمان رہے

جمعہ 26 مئی 2017 21:09

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) وفاقی وزارت سے استعفیٰ دینے والے سید ریاض حسین پیرزادہ جمعہ کو بجٹ اجلاس میں اپنی نشست پر ہی براجمان رہے۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نے ان سے تفصیلی ملاقات بھی کی۔

متعلقہ عنوان :