وزیراعظم نواز شریف تلاوت قرآن پاک شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایوان میں پہنچ گئے

ہفتہ 27 مئی 2017 00:09

وزیراعظم نواز شریف تلاوت قرآن پاک شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی کے اجلاس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف تلاوت قرآن پاک شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایوان میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا اور علیک سلیک کی۔