قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس مقررہ وقت سے 40 منٹ تاخیر سے شروع ہوا

جمعہ 26 مئی 2017 21:09

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعہ کو مقررہ وقت سے 40 منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں تلاوت قرآن پاک سے اجلاس کا آغاز 4 بجکر 40 منٹ پر ہوا۔ اجلاس کے لئے 4 بجے کا وقت مقرر تھا۔

متعلقہ عنوان :