بجٹ اجلاس کی کوریج کے لئے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی بڑی تعداد پریس گیلری میں موجود رہی

جمعہ 26 مئی 2017 21:09

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس کی کوریج کے لئے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی ایک بڑی تعداد بھی پریس گیلری میں موجود تھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو آئندہ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ اجلاس کے دوران ایڈیٹروں سمیت ملکی و غیر ملکی میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے اجلاس کی کوریج کی۔

متعلقہ عنوان :