مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پہلی بار اپنا پانچواں بجٹ پیش کیا

جمعہ 26 مئی 2017 21:08

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پہلی بار اپنا پانچواں بجٹ پیش کیا۔ اس سے قبل دو بار حکومت میں آنے کے باوجود مسلم لیگ (ن) اپنی آئینی مدت پوری نہ کر سکی تھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا پانچواں بجٹ پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :