وفاقی حکومت کا بجٹ 2017-18 میں سمارٹ فونز کی درآمد پر عائد ڈیوٹی 1ہزار روپے سے کم کرنے کا اعلان

جمعہ 26 مئی 2017 21:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2017-18 کے بجٹ میں سمارٹ فونز کی درآمد پر عائد ڈیوٹی 1ہزار روپے سے کم کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کووزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 2017-18کا بجٹ پیش کرتے ہوئے سمارٹ فونز کی درآمد پر عائد ڈیوٹی 1ہزار روپے سے کم کر کے 650روپے کر نے کا اعلان کیاجبکہ موبائل کال پر ود وہوڈلڈنگ ٹیکس میں بھی کمی کرنے کا اعلان کر دیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :