وفاقی حکومت نے بجٹ میںنئی گاڑیوں کے رجسٹریشن ٹیکس میں نمایاں کمی کردی

1300سی سی گاڑی کی رجسٹریشن فیس 30ہزار سے کم کرکے 25ہزار ،1000سی سی گاڑی کی رجسٹریشن 20ہزار سے کم کرکے 15ہزار اور 850سی سی گاڑی کی رجسٹریشن پر ٹیکس کی شرح 10ہزار سے کم کرکی7500 کردی گئی

جمعہ 26 مئی 2017 21:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2017-18 کے بجٹ میںنئی گاڑیوں کے رجسٹریشن ٹیکس میں نمایاں کمی کردی ،وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں کہاکہ 1300سی سی گاڑی کی رجسٹریشن فیس 30ہزار سے کم کرکے 25ہزار ،1000سی سی گاڑی کی رجسٹریشن 20ہزار سے کم کرکے 15ہزار اور 850سی سی گاڑی کی رجسٹریشن پر ٹیکس کی شرح 10ہزار سے کم کرکی7500 کردی گئی ہے اور اسطرح گاڑیوں کی رجسٹریشن میں ٹیکسوں کی شرح میں نمایاں کمی کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :