بجٹ تجاویز کی کاپیوں کی اسمبلی احاطے میں لے جانے سے قبل تلاشی لی گئی

جمعہ 26 مئی 2017 21:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال2017-18کیلئے بجٹ تجاویز کی کاپیاں جب لائی گئیں تو انھیں اسمبلی کے احاطے میں لے جانے سے قبل تلاشی لی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال2017-18کیلئے بجٹ تجاویز کی کاپیاں جب لائی گئیں تو انھیں اسمبلی کے احاطے میں لے جانے سے قبل تلاشی لی گئی۔

متعلقہ عنوان :