بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن لیڈر کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کااجلاس ،ْ کسانوں پر لاٹھی چارج کی مذم ت

غریب اور معصوم کسانوں پر تشدد ہواہے ،ْجس پرخاموش نہیں رہا جاسکتا ،ْخورشید شاہ

جمعہ 26 مئی 2017 21:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2017ء) بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاکہ غریب اور معصوم کسانوں پر تشدد ہواہے ،ْجس پرخاموش نہیں رہا جاسکتا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہیں،بجٹ اجلاس میں بھرپور احتجاج کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :