بجٹ میں دفاع اور دفاعی پیداوار ڈویژن کی جاری اور نئی اسکیموں کیلئے پانچ ارب 30لاکھ روپے مختص

جمعہ 26 مئی 2017 21:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2017ء) آئندہ مالی سال 2017-18کے بجٹ میں دفاع اور دفاعی پیداوار ڈویژن کی جاری اور نئی اسکیموں کے لئے پانچ ارب تیس لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پی ایس ڈی پی 2017-18 میں وزارت دفاع کی جاری اسکیموں کیلئی33کروڑ 91لاکھ 95ہزار روپے ،ْ نئی اسکیموں کیلئی19کروڑ 58لاکھ سے زائد کی رقم اور وزارت دفاعی پیداوارکی دو سکیموں کے لئے چارارب 46کروڑ 80لاکھ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :