بجٹ2017-18 : امن و انصاف کیلئے ایک ارب 20 کروڑ مختص

جمعہ 26 مئی 2017 21:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) وفاقی بجٹ2017-18میں امن و انصاف کے لئے ایک ارب 20کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی بجٹ2017-18میں امن و انصاف کیلئے بھی رقم مختص کی گئی ہے، امن و انصاف کے شعبے کو بجٹ2017-18میں ایک ارب20کروڑ ملیں گے۔(وقار)