بجٹ 2017-18 :انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے ایک ارب 35 کروڑ مختص

جمعہ 26 مئی 2017 21:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) وفاقی بجٹ 2017-18میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئی1ارب 53کروڑ روپے رکھا گیا ہے، بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال2017-18کیلئے وفاقی بجٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے ایک ارب 53کروڑ روپے مقرر کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :