بجٹ2017-18 : حکومت اور نجی اداروں سے حاصل آمدنی کا ہدف4 کھرب سے زائد مقرر

جمعہ 26 مئی 2017 21:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) وفاقی بجٹ2017-18ء میں مختلف ذرائع سے حاصل ہونے والی آمدنی کا ہدف 4020ارب روپے رکھا گیا ہے، بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے حکومت اور نجی اداروں سے حاصل ہونے والی آمدنی کا ہدف 4020ارب روپے مقرر کیا گیا۔