کر یشن لیگ چار سا لہ دور اقتدار میں بجلی بحران کو ختم نہیں کر سکی ، فیا ض بھٹی

ہفتہ 27 مئی 2017 00:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 154کے صدر فیا ض بھٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کر یشن لیگ چار سا لہ دور اقتدار میں بجلی بحران کو ختم نہیں کر سکی بجلی بحران کو چھ ماہ ختم کر نے کادعوی کر نے والے بتا ئیں کہ ان کے چار سا لہ دور اقتدار میں بجلی لو ڈ شیڈ نگ کے سا تھ گیس لو ڈ شیڈ نگ ختم کیو ں نہیں ہو سکی بجلی بحران کے باعث فیکٹر یا ں اور مز دور فا قہ کشی ہو چکے ہیں فیکٹر یا ں بند ہو نے بعد ملک میں بے روز گار ی کا جو سیلا ب آیا ہے اس کے ذمہ دار مو جو دہ حکمران ہیں انہو ں نے مز ید کہا کہ و فاقی وزراء اپنے محکمو ں پر تو جہ دینے کی بجائے شر یف فیملی کے تر جمان کا کر دار ادا کررہے ہیں عوام ان کی ڈرامہ بازیو ں کو جانتے ہیں شریف فیملی بجلی لو ڈ شیڈنگ ختم کر نے کے نام پر نا ڈ ک کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :