بجٹ2017-18:واپڈا کیلئی60 ارب 90 کروڑ مختص

جمعہ 26 مئی 2017 21:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) وفاقی بجٹ 2017-18میں واپڈا کو 60ارب 90کروڑ ملیں گے، تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 2017-18ء میں واپڈا کے لئے 60ارب 90روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے جو ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر منصوبوں کی مد میں خرچ کئے جائیں گے۔(وقار)