بجٹ 2017-18:سود اور قرضوں کیلئی1600 ارب مختص

جمعہ 26 مئی 2017 21:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) مالی سال2017-18کے وفاقی بجٹ میں سود اور قرضوں کیلئی1600ارب مختص کیے گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ 2017-18میں سود اور قرضوں کی ادائیگی کیلئے 1600 ارب کی رقم مختص کر دی ہے ۔ وقار)

متعلقہ عنوان :