آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کھیلوں کا شعبہ پھر نظر انداز

مالی سال 18-2017 کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا حلقہ پھر بازی لے گیا ناروال سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کیلئے 495ملین مختص

جمعہ 26 مئی 2017 20:12

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کھیلوں کا شعبہ پھر نظر انداز
؁ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2017ء) آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کھیلوں کا شعبہ پھر نظر انداز مالی سال 18-2017 کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا حلقہ پھر بازی لے گیا ناروال سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کیلئے 495ملین مختص احسن اقبال کی اپنے سمدھی خالد کھوکھر پر بھی نوازشات ملک بھر میں ہاکی گرنڈز کی اپ گریڈیشن کیلئے 270ملین روپے مختص کراچی اور لاہور میں باکسنگ جمنا زیم کیلئے 100ملئین مختص بایئو مکینک لیب کیلئے 61ملین ، نیشنل گیمز کیلئے 92ملین مختص سپورٹس انفراسٹکچر کی بہتری کیلئے غیر منظور شدہ منصوبے کیلئے 2000ملین مختص چمن میں فٹبال گراونڈ کی تعمیر کیلئے 25ملین مختص کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :