Live Updates

عمران خان کی بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کی روایت برقرار، اجلاس میں شریک نہ ہوئے

جمعہ 26 مئی 2017 19:30

عمران خان کی بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کی روایت برقرار، اجلاس میں شریک نہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کی روایت برقرار رکھی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہوئے اور انہوں نے اس مرتبہ بھی بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کی روایت برقرار رکھی جبکہ ان کی پارٹی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے سہارے کھڑی رہی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :