وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کردیا

جمعہ 26 مئی 2017 19:05

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مسلسل پانچواں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2017-18ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں وزیر خزانہ مسلسل پانچواں بجٹ پیش کر رہے ہیں۔