پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے تجاویز کر چکا ہے،اسحاق ڈار

جمعہ 26 مئی 2017 18:55

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے تجاویز کر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے تجاویز کر چکا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2017-18ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے گذشتہ چار سال کی حکومتی کارکردگی پیش کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی پی کی شرح 5.28 فیصد رہی جو گذشتہ 10 برسوں کی بلند ترین شرح ہے۔ انہوں نے کہا کہ چار سال پہلے یہ شرح 3.6 فیصد کے قریب تھی۔

متعلقہ عنوان :