مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں جامشورو تا سیہون شاہراہ کی تعمیر اور درہ سرائے گمبیلا شاہراہ کی تعمیر کیلئے پانچ ارب روپے مختص

جمعہ 26 مئی 2017 18:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں سرکاری ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت نیشنل ہائی وے کے ایک جاری منصوبے جس میں انڈس ہائی وے کو دو رویہ کرنے سمیت جامشورو تا سیہون 135 کلومیٹر شاہراہ کی تعمیر اور درہ سرائے گمبیلا 164 کلومیٹر شاہراہ کی تعمیر کیلئے پانچ ارب روپے مختص کئے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ منصوبہ ایک کھرب ایک ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :