کسانوں کے ساتھ جو ہوا قابل مذمت ہے ‘ کسان حقوق کیلئے اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے ‘ کسانوں کے مسائل حل ہونے چاہئیں ‘ جانتے ہیں بجٹ اعداد و شمار کاگورکھ دھندہ ہے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی میڈیا سے بات چیت

جمعہ 26 مئی 2017 17:57

کسانوں کے ساتھ جو ہوا قابل مذمت ہے ‘ کسان حقوق کیلئے اسمبلی میں آواز ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کسانوں کے ساتھ جو ہوا قابل مذمت ہے ‘ کسان حقوق کیلئے اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے ‘ کسانوں کے مسائل حل ہونے چاہئیں ‘ جانتے ہیں بجٹ اعداد و شمار کاگورکھ دھندہ ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سربراہ ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے ساتھ جو ہوا قابل مذمت ہے ۔ کسان حقوق کے لئے اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے مسائل حل ہونے چاہئیں۔ جانتے ہیں بجٹ اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہے۔ …(رانا)