وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس،بجٹ 2017-18ء منظوری دی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 مئی 2017 16:45

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس،بجٹ 2017-18ء منظوری دی گئی
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔26مئی2017ء) :وزیراعظم محمدنوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا،جس میں وفاقی کابینہ نے بجٹ 2017-18ء اور ٹیکس تجاویزکی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وفاقی بجٹ عام آدمی کی زندگی کوبہتربناناحکومت کی اولین ترجیح ہے۔ترقیاتی منصوبوں کیلئے بجٹ عوام کی زندگیوں میں تبدیلیاں لائے گا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں گے۔اجلاس میں وفاقی وزراء اور مشیروں ودیگرنے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں 4800ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیے جانے کااملکان ہے۔

متعلقہ عنوان :