وزیراعظم نوازشریف ریاض پیرزادہ کا ہاتھ پکڑکرکابینہ اجلاس میں لے گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 مئی 2017 16:37

وزیراعظم نوازشریف ریاض پیرزادہ کا ہاتھ پکڑکرکابینہ اجلاس میں لے گئے
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔26مئی2017ء) :وفاقی وزیرریاض پیرزادہ نے استعفیٰ واپس لیکروزارت کاچارج سنبھال لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہونے سے قبل ریاض پیرزادہ کا ہاتھ پکڑکرکابینہ کے اجلاس میں لے گئے۔

(جاری ہے)

واضح رہے وفاقی وزیرریاض پیرزادہ نے چندروزقبل پارٹی سے اختلافات کی بناء پروزارت سے استعفیٰ دے دیاتھا۔