بجٹ2017-18ء:سرکاری ملازمین کی تنخواہ10فیصد،مزدورکی اجرت15ہزارروپےمقرر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 مئی 2017 16:26

بجٹ2017-18ء:سرکاری ملازمین کی تنخواہ10فیصد،مزدورکی اجرت15ہزارروپےمقرر
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔26مئی2017ء): وفاقی بجٹ 2017-18ء میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10فیصداورمزدورکی اجرت 15ہزارروپے مقررکیے جانے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18ء میں مزدورکی اجرت 15ہزارروپے مقررکرنے کی تجویزدی ہے۔ جبکہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافہ کی تجویزپیش کی گئی ہے۔