ملک احمد رضوان تبسم ایڈووکیٹ انٹرنیشنل ٹورازم کمپنی کے چیئرمین نامزد

جمعہ 26 مئی 2017 16:48

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2017ء) صدر لاہور ہائی کورٹ چوہدری ذوالفقار اور جنرل سیکرٹری عامر سعیدرانا نے ملک احمد رضوان تبسم ایڈووکیٹ (ہائی کورٹ) کو انٹرنیشنل ٹورازم کمپنی کا چیئرمین نامزد کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :