کامرس ڈویژن کیلئے ترقیاتی بجٹ 1200 ملین مختص کرنے کی تجویز

جمعہ 26 مئی 2017 16:41

کامرس ڈویژن کیلئے ترقیاتی بجٹ 1200 ملین مختص کرنے کی تجویز
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18کیلئے کامرس ڈویژن کیلئے ترقیاتی بجٹ 1200 ملین مختص کرنے کی تجویز دی ہے ۔

(جاری ہے)

بجٹ دستاویزات کے مطابق کامرس ڈویژن کے ایکسپو سینٹر پشاور کے جاری منصوبے کیلئے 600 ملین مختص کرنے کی تجویز جبکہ دو نئے منصوبوں جن میں اسلام آباد ایکسپو سینٹر اور کوئٹہ ایکسپو سینٹر کے قیام کے منصوبے شامل ہیں کیلئے 600 ملین مختص کرنے کی تجویز دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :