صنعت وپیداوار ڈویژن کے لئے 2.7ارب ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کی تجویز

جمعہ 26 مئی 2017 16:41

صنعت وپیداوار ڈویژن کے لئے 2.7ارب ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کی تجویز
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18کیلئے صنعت وپیداوار ڈویژن کے لئے 2.7ارب ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

بجٹ دستاویزات کے مطابق صنعت وپیداوار ڈویژن 7جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 713ملین جبکہ 6نئے منصوبوں کیلئے 2ارب مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :