وفاقی بجٹ ، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کیلئے 15ارب مختص کرنے کی تجویز

جمعہ 26 مئی 2017 16:40

وفاقی بجٹ ، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کیلئے 15ارب مختص کرنے کی تجویز
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) وفاقی حکومت نے ما لی سال 2017-18کیلئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کیلئے 15ارب مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

بجٹ دستاویزات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے 14جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 10.8 ارب جبکہ 13نئے منصوبوں کیلئے 4.2ارب مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :