وفاقی بجٹ ، پیٹرولیم قدرتی وسائل ڈویژن کیلئے 554ملین مختص کرنے کی تجویز

جمعہ 26 مئی 2017 16:40

وفاقی بجٹ ، پیٹرولیم قدرتی وسائل ڈویژن کیلئے 554ملین مختص کرنے کی تجویز
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18کیلئے پیٹرولیم قدرتی وسائل ڈویژن کیلئے 554ملین مختص کرنے کی تجویز دی ہے ۔

(جاری ہے)

بجٹ دستاویزات کے مطابق پیٹرولیم اور قدرتی وسائل ڈویژن کے جاری ترقیاتی سکیموں کیلئے 466ملین جبکہ 2نئے منصوبوں کیلئے 88ملین مختص کرنے کی تجویز دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :