بھارتی ہیکرز نے ایل ڈی اے کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 مئی 2017 15:41

بھارتی ہیکرز نے ایل ڈی اے کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 مئی 2017ء) : بھارتی ہیکرز نے ایل ڈی اے کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق  بھارتی ہیکرز نے ایل ڈی اے کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا ہے۔ ایل ڈے اے کے مطابق ویب سائٹ کو ریکور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :