Live Updates

کینیڈا کے محکمہ ڈاک نیعیدالفطر اور عید الضحی کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ جاری کر دیا

جمعہ 26 مئی 2017 14:43

کینیڈا کے محکمہ ڈاک نیعیدالفطر اور عید الضحی کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ ..
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) کینیڈا کے محکمہ ڈاک نیعیدالفطر اور عید الضحی کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت نے مسلمانوں کے مذہبی تہوار عیدالفطر اور ملک کی 150ویں سالگرہ کی خوشی میں پوسٹل اسٹیمپ جاری کیا ہے۔اس سٹیمپ میں عربی اور انگریزی میں عید مبارک لکھا گیا ہے۔محکمہ ڈاک کے مطابق اس پوسٹل ا سٹیمپ کو 3 سال کیلئے جاری کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسلامی فیسٹیولز کی مناسبت سے کینیڈا میں 50 سال قبل پوسٹل ا سٹیمپ جاری کیا گیا تھا۔

Live عید الفطر سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :