مسجد باب العلم میں مجالس تفسیر قرآن منعقد ہو گی

جمعہ 26 مئی 2017 14:36

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) فروغ ایمان ٹرسٹ کے تحت مجالس تفسیر قرآن یکم تا 14 رمضان روزانہ شب 8:30 بجے مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں منعقد ہو گی جن میں تفاسیر قرآن مولانا شہنشاہ حسین نقوی پیش کریں گے جبکہ سوز خواں اور سلام گزار حضرات نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔