Live Updates

کسانوں پر تشدد آمرانہ سوچ کا مظہر ہے‘ عمران خان

جمعہ 26 مئی 2017 14:34

کسانوں پر تشدد آمرانہ سوچ کا مظہر ہے‘ عمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسانوں پر تشدد آمرانہ سوچ کا مظہر ہے‘ حکومت کی نظر میں کسانوں کی اہمیت نہیں‘ طاقت آزمانے کے بجائے حقوق دیئے جائیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈی چوک میں کسان مظاہرین پر لاٹھی چارج پر اپنے ردعمل میں عمران خان نے کہا کہ کسانوں پر تشدد آمرانہ سوچ کا مظہر ہے۔ حکومت کی نظر میں کسانوں کی اہمیت نہیں طاقت آزمانے کی بجائے حقوق دیئے جائیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات