باڑہ کے علاقے ڈوگرا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،ْکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جمعہ 26 مئی 2017 14:29

باڑہ کے علاقے ڈوگرا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،ْکسی ..
خبیرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2017ء) باڑہ کے علاقے ڈوگرا میں سکیورٹی سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہونے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ،ْ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا اورسکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ذرائع کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا اور ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :