حق فائونڈیشن کے وفد کاآغوش سنٹرکادورہ

جمعہ 26 مئی 2017 13:13

حق فائونڈیشن کے وفد کاآغوش سنٹرکادورہ
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء)حق فائونڈیشن پاکستان کے وفد آغوش سنٹرپشاورکادورہ کیااوریتیم بچوں اوربچیوں میں خوراک کاسامان تقسیم کیا،وفد کی قیادت حق فائونڈیشن پاکستان کے صدرمحمدظفراقبال نے کی ۔

(جاری ہے)

وفد کوآغوش سنٹرپشاورکے انچارج تحسین اللہ نے سنٹرکے تمام شعبہ جات اورطریقہ کارپربریفنگ دی۔