بے نظیرویمن یونیورسٹی ،بی اے ،بی ایس سی کے امتحانات 5جولائی سے شروع ہوں گے

جمعہ 26 مئی 2017 13:13

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء)شہید بے نظیربھٹوویمن یونیورسٹی پشاورکے زیراہتمام بی اے ،بی ایس سی 2017ء کے سالانہ امتحانات 5جولائی سے شروع ہوں گے ۔