خیبر ایجنسی میں گاڑی کے قریب دھماکہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 مئی 2017 11:41

خیبر ایجنسی  میں گاڑی کے قریب دھماکہ
خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 مئی 2017ء) : خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کےمطابق دھماکہ گاڑی کے قریب ہوا۔ دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :