بنوں ،کالا خیل مستی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 26 مئی 2017 11:38

بنوں ،کالا خیل مستی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) کالا خیل مستی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جمعہ کو بنوں کے علاقے کالا خیل مستی خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔