منڈی بہائو الدین ، ایف آئی اے نے دو انسانی اسمگلر گرفتار کرلئے

جمعہ 26 مئی 2017 11:38

منڈی بہائو الدین ، ایف آئی اے نے دو انسانی اسمگلر گرفتار کرلئے
منڈی بہائو الدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) ایف آئی اے نے کارروائی کرکے دو انسانی اسمگلر گرفتار کرلئے‘ گرفتار انسانی اسمگلر مختلف مقدمات میں ایف آئی اے کو مطلوب تھے‘ ملزمان غیر قانونی طریقے سے لوگوںکو یورپ بھجواتے تھے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کرکے دو انسانی اسمگلر گرفتار کرلئے۔ ملزمان مختلف مقدمات میں ایف آئی اے کو مطلوب تھے۔ ملزمان غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو یورپ بھجواتے تھے۔