دنیا پور، پولیس اور حساس اداروں کاسرچ آپریشن، تین افراد گرفتار، 34گھروں کی تلاشی ، 29افراد کی بائیومیٹرک تصدیق

جمعہ 26 مئی 2017 11:38

دنیا پور، پولیس اور حساس اداروں کاسرچ آپریشن، تین افراد گرفتار، 34گھروں ..
دنیا پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) پولیس اور حساس اداروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا‘ آپریشن کے دوران 34گھروں کی تلاشی جبکہ 29افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق دنیا پور میں پولیس اور حساس اداروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ آپریشن کے دوران چونتیس گھروں کی تلاسی لی گئی جبکہ انتیس افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی۔

متعلقہ عنوان :