ْ بلاول بھٹو زرداری کا سندھ مدرسة الاسلام کا دورہ ،یونیورسٹی کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا

تاریخی درسگاہ میں آکر خوشی ہوئی‘ طلبہ حصول تعلیم پر توجہ دیں، تعلیم ہماری ترجیحات میں شامل ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی

جمعہ 26 مئی 2017 11:38

ْ بلاول بھٹو زرداری کا سندھ مدرسة الاسلام کا دورہ ،یونیورسٹی کے مختلف ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2017ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ مدرسة الاسلام کا دورہ کیا اور یونیورسٹی کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا‘ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ تاریخی درسگاہ میں آکر خوشی ہوئی‘ طلبہ حصول تعلیم پر توجہ دیں تعلیم ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ مدرسة الاسلام کا دورہ کیا اور یونیورسٹی کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ طلبہ حصول تعلیم پر توجہ دیں۔ تاریخی درس گاہ میں آکر خوشی ہوئی۔ تعلیم ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔