معروف موسیقار وجاہت عطرے انتقال کرگئے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 26 مئی 2017 10:14

معروف موسیقار وجاہت عطرے انتقال کرگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مئی۔2017ء)معروف موسیقار وجاہت عطرے انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف موسیقار وجاہت عطرے انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وجاہت عطرے کو گزشتہ ماہ فالج کا دورہ پڑنے پر ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ وجاہت عطرے کی نمازجنازہ سمن آباد میں ادا کی جائےگی۔ وجاہت عطرے کی عمر 68سال تھی۔ وجاہت عطرے نے3 بیٹے اورایک بیٹی کو سوگوار چھوڑاہے۔