لاہور ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی مڈ سٹی ہسپتال آمد ، دانتوں کا معائنہ کروایا

جمعرات 25 مئی 2017 21:43

لاہور ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی مڈ سٹی ہسپتال آمد ، دانتوں کا معائنہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2017ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ کی جیل روڈپر واقع مڈ سٹی ہسپتال میں آمد جہاں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے دانتوں کا معائنہ کروایا۔ (علی)

متعلقہ عنوان :